Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

فحاشی و عریانی کی وجہ سے معاشرے میں درندگی کے واقعات بڑھتے چلے جارہے ہیں


کراچی  25فروری 2018ء:حیا خوف خدااورنیتوں میں اخلاص پیدا کرتی ہے جبکہ بے حیائی تعلق باللہ میں کمی وسرکشی پرابھارتی ہے نگران حریم ادب پاکستان عالیہ شمیم نے ضلع جنوبی زون محمود آباد میں مہم کے حوالے سے حیا کے عنوان پر منعقدہ درس قرآن میں کہاکہ لباس کا اولین مقصد جسم اورستروحجاب کی پابندی ہے اور پھرموسمی تغیرات سے حفاظت و تزئین وآرائش ہے لیکن افسوسناک امرہے کہ اب لباس کو محض زینت کے اظہارکازریعہ بنا لیا گیا ہے جس میں قوانین سترو حجاب کو پس پشت ڈال کرعورت کی نسوانی حیا ووقارکومجروح کر دیا ہے بڑھتی ہوئی عریانی و فحاشی نے معاشرہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے نتجے میں درندگی کے واقعات بڑھتے چلے جارہے ہیں اصلاح معاشرہ وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لیئے سب کومل کراپنا کل تابناک بنانا ہوگا۔اس موقع پرحیا خیر لاتی ہے کتابچہ اوردوورقہ تقسیم کیاگیا اور قرارداد منظور کروائی گئی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس