Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

سینئر رکن جماعت اسلامی پاکستان ناصرہ الیا س کو اعزازی ڈ پٹی سیکریٹری جنرل مقررکر دیا گیا


لاہور:19 /فروری ( )سینئر رکن جماعت اسلامی پاکستان ناصرہ الیاس کو اعزازی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مقرر کیا گیا ۔ناصرہ الیاس نے مرکزی مجلس شوریٰ حلقہ خواتین میں حلف اُٹھایا ۔قیمہ پاکستان دردانہ صدیقی نے ان کے حق میں دعائے استقامت کی ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس