Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

حافظ زبیرعباسی اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد کےناظم منتخب


فیصل آباد11فروری 2018ء:اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آبادکے ارکان نے2018-19کے لئے حافظ زبیرعباسی کو ناظم منتخب کیا ہے ،صوبائی ناظم سعدبن ہارون کی زیرنگرانی ہونے والے انتخاب میںاسلامی جمعیت طلبہ شہرکے ارکان نے اپناحق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے جی سی یونیورسٹی کے بی ایس اسلامک سٹڈی کے طالب علم حافظ زبیرعباسی کوناظم شہرمنتخب کیا،نومنتخب ناظم نے اپنی ذمہ داری کاحلف اٹھالیا۔تقریب حلف برداری کے موقع پرپنجاب کے ناظم سعدبن ہارون اورناظم ڈویژن محمدیاسرکھارابھی وجودتھے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس