اہم خبریں
- اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
- سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
- بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
- کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
- حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
- قومی سطح پر تمام بنیادی مسائل میں سب سے بڑا ایشوانڈیا کی آبی جارحیت ہے ۔چوہدری نثار احمد
- حکمران آتے رہے مگر طلبایونینز پر پابندی بدستور برقرار رہی۔حافظ نعیم الرحمن
- ضابطہ اخلاق کی آڑ میں سوشل میڈیا پر قدغن جبر اور خلافِ آئین ہے۔ دردانہ صدیقی
- سعودی عرب سے اہل پاکستان کے رشتے مضبوط ہی نہیں بلکہ حرمین شریفین کے حوالے سے مقدس و محترم بھی ہیں ۔فریداحمدپراچہ
- ہندوستان کا ہدف ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہو لیکن اس میں اس کی بدترین ناکامی پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔لیاقت بلوچ
سینیٹرسراج الحق ، لیاقت بلوچ دیگر رہنما وں کا دو شہدا کے باپ محمد زمان بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور 10فروری 2018ء:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، لیاقت بلو چ ، حافظ محمد ادریس ، راشد نسیم ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، اسد اللہ بھٹو اور دیگر قائدین و کارکنان نے فیصل آباد سے جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اور دو شہدا کے باپ محمد زمان بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کیاہے۔
سینیٹر سراج الحق نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کی غلبہ اسلام اور تحریک آزاد ی کشمیر کی کامیابی کے لیے جدوجہد کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے اپنے دو بیٹوں کو کشمیر کی آزادی کی تحریک پر نچھاور کیا ۔ جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے مرحوم کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
دریں اثنا سینیٹر سراج الحق ، لیاقت بلوچ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے سینئر صحافی اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر سپورٹس شاہد شیخ کی بیٹی اور شیخ سہیل احد کی بھتیجی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
-
اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
-
سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
-
کشمیر ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ خطے کے امن کا بین الااقوامی مسئلہ ہے ۔ذکراللہ مجاہد
-
بھارت منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔میاں عبدالستار بیگا
-
حمد حسین محنتی کا سندھ زرعی یونیورسٹی کا دورہ ،وی سی ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی سے ملاقات
-
اگر بھارت نے کوئی غلطی کی تو زمین پر اس کا وجود باقی نہیں رہے گا اور وہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا ۔سینیٹر سراج الحق
-
سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ بہت اہم تھا ، پاکستانیوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔لیاقت بلوچ
-
سعودی عرب سے اہل پاکستان کے رشتے مضبوط ہی نہیں بلکہ حرمین شریفین کے حوالے سے مقدس و محترم بھی ہیں ۔فریداحمدپراچہ
-
ہندوستان کا ہدف ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر تنہا ہو لیکن اس میں اس کی بدترین ناکامی پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔لیاقت بلوچ
-
مودی اور بھارتی آرمی چیف خبر داررہیں، پاکستان اب 65 ءیا 1971 ءوالا پاکستان نہیں رہا ۔سینیٹرسراج الحق
سوشل میڈیا لنکس