Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دردانہ صدیقی و دیگر خواتین رہنماؤں کا شگفتہ عقیل کے انتقا ل پر اظہار تعزیت


لاہور/4فروری2018ء:جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی جنرل سکریٹری دردانہ صدیقی ڈپٹی سیکریٹریز ڈاکٹر حمیرہ طارق،سکینہ شاہد،آمنہ عثمان،عائشہ سید،رعنا فضل اور سابقہ  ناظمہ صوبہ بلوچستان و ڈپٹی سیکریٹری ثمینہ سعید نے ناظمہ ضلع لورالائی شگفتہ عقیل کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لئے مغفرت ،بلندء درجات اور لوحقین کے لئیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ٌ

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس