Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

جماعت اسلامی پنجاب کے رہنماؤں کا صفدرعلی چوہدری کے انتقال پر اظہار تعزیت


لاہور13جنوری 2018ء:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد،سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ اورصوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان نے جماعت اسلامی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات صفدرعلی چوہدری کے انتقال پراظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل دے۔(آمین )۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس