Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

حافظ نعیم الرحمن و دیگر کا حامد الرحمن کے بھانجے اور اعجاز احمد کی والدہ کے انتقال پر اظہا رتعزیت


کراچی 09 جنوری 2018ء:سینئر صحافی و کراچی یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سکریٹری حامد الرحمن کے بھانجے اور جنگ کے سینئرسب ایڈیٹر اعجاز احمد کی والدہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اورسیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے اظہار تعزیت کر تے ہوئے مر حومین کے لیے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔علاوہ ازیں زاہد عسکری نے اعجاز احمد کی والدہ کے سوئم میں شرکت کی اور لواحقین و پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس