Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

’’کتاب : محسن انسانیت ‘‘کے موضوع پرتیسراآن لائن لیکچر آج ہوگا


کراچی03 جنوری ( ) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کے تحت جمعرات04جنوری کو صبح 10:30بجے نعیم صدیقی کی کتاب ’’ محسن انسانیت ﷺ‘‘ کے مطالعے کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر قرآن انسٹی ٹیوٹ ثمینہ مرسلین براہِ راست تیسرا آن لائن لیکچردیں گی ۔یہ لیکچر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی فیس بکfeacebook:@jamaatwomen  اور ای میل ویب سائٹ www.jamaatwomen.org پر براہ راست سنا جاسکے گا

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں



سوشل میڈیا لنکس