Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی ٹیم کا باضابطہ اعلان کردیا


کراچی؍22دسمبر2017ء:سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین دردانہ صدیقی نے عاملہ کے مشورے سے مرکزی ٹیم کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔فیصلے کے مطابق ڈاکٹر حمیرہ طارق،رعنا فضل،آمنہ عثمان،سکینہ شاہد،ثمینہ سعید اور عائشہ سید کو نائب قیمہ ،تسنیم معظم کو معتمدہ اور فرحانہ اورنگزیب کو نائب معتمدہ مقرر کیا گیا ہے۔اس موقع پر سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے تمام زمہ داران کے لئیاستقامت کی دعا کی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس