Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی خواتین کا مرکزی اجتماع ارکان 9دسمبر کو ادارہ نور حق میں ہو گا


کراچی ؍06 دسمبر ( )جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کے تحت 9دسمبر ہفتہ کوادارہ نورحق کراچی میں صبح گیارہ تا ایک بجے مرکزی اجتماع ارکان کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں نومنتخب سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھائیں گی اور خطاب کریں گی۔کراچی میں موجود شعبہ جات اور ادارہ جات کی تمام ارکان اجتماع میں شریک ہوں گی جب کہ دوسرے شہروں میں مقیم ارکان کے لئے لائیو ٹیلی کاسٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس