Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

جماعت اسلامی کی تحقیق و تجزیہ کمیٹی کا اہم اجلاس 7 دسمبر کو منصورہ میں ہوگا


لاہور06دسمبر 2017ء:جماعت اسلامی کی تحقیق و تجزیہ کمیٹی کا اہم اجلاس 7 دسمبر کو صدر کمیٹی و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کی صدارت میں منصورہ میں ہوگا جس میں کرپشن فری تحریک کی اب تک کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کے اہداف مقرر کیے جائیں گے ۔ دریں اثنا ملک میں ر وزانہ ہونے والی کرپشن میں ہونے والی کمی و اضافہ کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس