Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دردانہ صدیقی بلوچستان کے تین روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئیں


کراچی ؍20نومبر ( ) جماعت اسلامی پاکستان (حلقہ خواتین ) کی مرکزیسیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی بلوچستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔ان کے ہمراہ مرکزی سیکریٹری تسنیم معظم بھی ہیں ۔دورے کے دوران’’ خوشحال پاکستان کی تعمیر میں خواتین کا کردار‘‘کے عنوان پر سیمینار کی صدارت کریں گی۔بعد ازاں کارکنان اور ارکان کی نشست سے بھی خطاب کریں گی۔علاوہ ازیں وہ نظم صوبہ کی نشست سے خطاب اور الیکشن کے حوالے سے بلوچستان کی صورت حال کا جائزہ لیں گی۔دورے کے تیسرے روز جامعۃ المحصنات کوئٹہ کی تقریب تقسیم اسناد میں شرکت اور خصوصی خطاب کریں گی۔#

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس