Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دردانہ صدیقی سیشن 2018تا2020کے لیے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری مقرر


کراچی ؍ 09نومبر ( )دردانہ صدیقی کو خواتین ارکان جماعت نے سیشن 2018تا2020کے لیے جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی بطور مرکزی جنرل سکریٹر ی اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔اس موقع پرجماعت اسلامی کی خواتین رہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس فیصلے میں برکت عطافرمائے اوران کی مدد و رہنمائی فرمائے ۔

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس