Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

دردانہ صدیقی و دیگر خواتین رہنماؤں کا عائشہ محمد کے انتقال پر اظہار تعزیت


کراچی؍06اکتوبر ( )جماعت اسلامی( حلقہ خواتین ) ضلع جنوبی گارڈن زون کراچی کی ناظمہ عائشہ محمدکے انتقال پر جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی ،معتمدہ تسنیم معظم، نائب قیمات آمنہ عثمان،رعنا فضل،ڈاکٹر حمیرہ طارق،عفت سجاد اور عائشہ سید،جماعت اسلامی( حلقہ خواتین) پاکستان کی مرکزی میڈیا ٹیم عالیہ منصور، سعدیہ حمنہ، صائمہ افتخارنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے بلندئ درجات اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس