Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

کے الیکٹرک کے خلاف آئندہ کے لائحہ عمل کے سلسلے میں آج حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کریں گے


 کراچی ؍18مئی 2017ء: کے الیکٹرک کے خلاف آئندہ کے لائحہ عمل کے سلسلے میں جمعرات 18مئی کو شام 4بجے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس ہوگی۔ پر یس کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے ۔واضح رہے کہ کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی دھرنے میں گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات کے موقع پر گورنر کی جانب سے 15دنوں میں مطالبات پر کے الیکٹرک کے ذمہ داران سے ملاقات اور مسئلے کو حل کرانے کی یقین دہانی پر دھرنا مؤخر کیا گیا تھا ، 15دن پورے ہونے پر ’’آئندہ کے لا ئحہ عمل ‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس