Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

الخدمت خواتین کی تعلیم اور معاشی کفالت کی کوششیں جاری رکھے گی ۔طلعت ظہیر


 کراچی15؍مئی217ء: لخدمت (کراچی ) شہر بھر کے مضافاتی علاقوں میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ ان کی معاشی خود کفالت کے لیے بھی گراں قدر کو ششوں میں مصروف ِ عمل ہے ۔گزشتہ دنوں صدر الخدمت فائونڈیشن طلعت ظہیر اور نائب صدر شہناز بقائی کے زیر ِ نگرانی الخدمت کمیونٹی سینٹر پٹیل پاڑہ میں واقع کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا ۔اس مو قع پر طالبات اور ہنر مند خواتین سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرآن کی تعلیم خوب محنت اور دل جمعی سے خود بھی حاصل کریں اور اسے دوسروں تک بھی پھیلائیں ۔انہوں نے کہا کہ خواتین کی تعلیم و تربیت اور معاشی کفالت کے لیے الخدمت نے گراں قدر خدمات انجام دی

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس