Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اہم خبریں

سینئرصحافی سیدعلی محمد شاہ لکیاری کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت


 کراچی15مئی 2017 ء: نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے نواب شاہ کے سینئرصحافی سیدعلی محمد شاہ لکیاری کی والدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان ولواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثناءسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ٹیلی فون کرکے علی محمدشاہ لکیاری سے والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا۔#

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس