Jamaat-e-Islami Pakistan | English |


تفصیل



قرآن اور حدیث کا فہم عام کرکے عامۃ الناس کو اقامتِ دین کی جدوجہد میں شریک کرایا جائے۔ پروگراموں کے ساتھ ماس میڈیا کا استعمال بھی بڑھائے ۔ پروگراموں میں 30لاکھ مرد و خواتین کی شرکت کرانے کی کوشش کی جائے ۔ صوبوں کے لیے اہداف یہ ہوں گے ۔
صوبہ بلوچستان ایک لاکھ صوبہ سندھ 5لاکھ صوبہ خیبر پختونخوا 10لاکھ صوبہ پنجاب 14لاکھ
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس