Jamaat-e-Islami Pakistan | English |


تفصیل



قابل تحسین امر ہے کہ حلقہ خواتین ایک فعال تنظیم کے طور پر کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔ خواتین میں مجموعی طور پر دین کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر گھر گھر رابطہ اور ملاقاتوں کاوسیع تر سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کے بڑے پروگرام میں خواتین کی شرکت کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ہر ضلع کی سطح تک نظم قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس