Jamaat-e-Islami Pakistan | English |


تفصیل



اضلاع کی سطح پر
(1)۔پولنگ سٹیشن کی سطح پر رابطہ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی
(2)۔الیکشن سیل اورالیکشن فنڈ قائم کیا جائے۔
(3)۔ناظمین انتخاب مقرر کیا جائیں گے۔
(4)۔ووٹر لسٹ کے مطابق رابطے کیے جائیں گے اور پولنگ ایجنٹس کی تربیت کا کام شروع کیا جائے۔ پرچم لگانے اور منشور کے اہم نکات کو عام کیا جائے گا۔ مرکزی نظم ان اُمور کی نگرانی جاری رکھے گا۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس