Jamaat-e-Islami Pakistan | English |


تفصیل



مرکزی تربیت گاہ میں زیادہ سے زیادہ افراد کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی اور ضلعی جماعتیں پوری کوشش کریں گی
مرکزی سطح پرامراء،قیمین ،ناظمین انتخاب اضلاع کے لیے ایک تربیت گاہ منعقد کی جائے گی ۔جس میں منصوبہ عمل کی تفہیم کا اہتمام ہوگا۔
صوبائی جماعت اپنی تنظیمی ضرورت کے لحاظ سے تفہیم منصوبہ کے لیے اجلاس منعقد کرے۔
 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس