Jamaat-e-Islami Pakistan | English |


تفصیل


اہداف وسرگرمیاں:
•    ۔دوران سال تمام سرگرمیاں بڑی حاضری کے ساتھ منعقد کی جائیں۔پہلے مرحلہ میں صوبائی صدرمقامات پر بڑے جلسہ عام منعقد ہوںگے ۔ دوسرے مرحلہ میں جہاں الیکشن میںحصہ لینا ہے ان حلقوں میں بڑے جلسہ عام منعقد کیے جائیں۔
•    ۔ بڑے پیمانے پر موثر افراد کی جماعت اسلامی میں شمولیت کرائی جائے گی۔
•    ۔رابطہ عوام مہم چلائی جائے گی ۔ صوبے اس کی تفصیلات طے کریں گے۔

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس