اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے ‘ ہاتھ نہ روکے گئے تو مسلمانوں کے بعد عیسائیوں کا قتل عام کیا جائے گا‘شوق شہادت سے سرشار فلسطینیوں کو اسرائیل کے ٹینک شکست نہیں دے سکتے‘ مسلم امہ غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ ہے۔ پروفیسر غفوراحمد و دیگر کا مظاہرے سے خطابتفصیل
امت مسلمہ بالخصوص اہل پاکستان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مالی معاونت کے لیے اپنی تاریخی روایات کے مطابق دل کھول کرایثار کریں۔ مسلم حکمران اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں اورقبلہ اول کی بازیابی کے لئے متحد ہو کر اپنا اسلامی فریضہ ادا کریںتفصیل
بھارت خطے میں جنگ کے حالات پیدا کر کے جانبدار عالمی قوتوں کے سہارے تھانیداربننا چاہتاہے لیکن بھارت کو یہ کھیل مہنگا پڑے گا ۔جارحیت کی تو خود زخم اٹھائے گا اور خطہ میں خوفناک ،مہلک ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے جواز کا ذمہ دار ہو گاتفصیل