Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ71....ترکیب:

ضلعی مجلس شوریٰ

ضلعی مجالسِ شوریٰ انہی اضلاع میں قائم کی جائیں گی جن میں ارکانِ جماعت کم از کم بیس یا مقامی جماعتوں کی تعداد کم از کم پانچ ہو، الا یہ کہ امیر صوبہ کی رائے میں کسی خاص ضلع کی ضروریات اس قاعدے میں کسی ردو بدل کی متقاضی ہوں۔

     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس