Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ68....عزل و نصب:


امیر ضلع کا عزل و نصب امیر جماعت ، صوبائی امیر اور امیر حلقہ کے مشورے سے کرے گا ۔ اور اس میں جماعتی مصالح کے ساتھ ارکانِ ضلع کی رائے کو بھی زیادہ سے زیادہ ملحوظ رکھا جائے گا۔

امیر ضلع کا تقرر دو سال کے لیے ہوگا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس