Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ66....1


)حصہ ششم(

تنظیمی اضلاع۔ حدود اور نظام

1۔ حدود اور نظام

۔ جماعتی تنظیم کے لیے تنظیمی اضلاع کے حدود صوبائی امیر اپنی مجلس شوریٰ کے مشورے سے مقرر کرے گا۔

2۔ ضلعی نظام امیرِ ضلع، ضلعی مجلسِ شوریٰ اور قیم ضلع پر مشتمل ہوگا۔ الا یہ کہ مقامی حالات عارضی طور پر کسی دوسرے انتظام کے متقاضی ہوں۔

3۔ ضلعی نظام نظمِ حلقہ کے تابع ہوگا اور اس کے واسطے سے نظم بالا سے تعلق رکھے گا۔

4۔ ہر ضلع کے ارکان پر نظمِ ضلع کی اطاعت لازم ہوگی۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس