Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ65....فرائض:


۱۔ قیم حلقہ اپنے حلقہ کے جملہ معاملات میں امیرِ حلقہ کا مدد گار اور نمائندہ ہوگا اور وہ فرائض انجام دےگا جو امیرحلقہ اس کے سپرد کرے اور اپنے کام کے لیے امیر حلقہ کے سامنے جواب دہ ہوگا۔

2۔ قیمِ حلقہ اپنے عہدے کی ذمہ دارایاں سنبھالنے سے پہلے امیر حلقہ کے سامنے وہ حلف اٹھائے گا جوا س دستور کے ضمیمہ نمبر3 درج ہے

 

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس