Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ62.... حلقہ کی مجلس شوریٰ کا غیرمعمولی اجلاس:


حلقہ کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس حسب ذیل صورتوں میںہر وقت بلایا جاسکے گا۔

)الف) امیر حلقہ اس کی ضرورت محسوس کرے۔

)ب) حلقہ کی مجلسِ شوریٰ کے کم از کم تین ارکان اس کا تحریری مطالبہ کریں۔

)ج) امیر حلقہ کے موجود نہ ہونے کی صورت میں حلقے کا شعبہ تنظیم اس کی ضرورت محسوس کرے ۔

)د)امرائے بالا اسے منعقد کرنے کا حکم دیں۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں

سوشل میڈیا لنکس