Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

اقلیتوں کے حقوق


          جماعت اسلامی اقلیتوں کو پاکستان کی آبادی کا اہم جزو سمجھتی ہے ۔ ہماری حکومت ، اقلیتوں کو آئینی و قانونی حقوق اور مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔

٭       اقلیتوں کے شخصی معاملات پر ان کے مذہبی قوانین اور رسوم کو ترجیح دی جائے گی ۔

٭۔     ان کو تعلیم ، روز گار اور دیگر شہری حقوق فراہم کیے جائیں گے۔

٭۔     ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت اور احترام کا خصوصی خیال کیا جائے گا۔

٭۔     ان کے ساتھ جانبدار انہ ، غیر منصفانہ اور غیر مناسب سلوک کا ازالہ کیا جائے گا۔

٭۔     اقلیتوں کے ووٹ ڈالنے اور نمائندے چننے کا آسان اور موثر طریقہ وضح کیا جائے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں







سوشل میڈیا لنکس