Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

لوٹی ہوئی دولت کی واپسی اور کرپشن کا خاتمہ


o        مختلف ادوار میں لوٹی گئی دولت، اور معاف کرائے گئے قرضوں کی واپسی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔

o        کرپشن کے سلسلہ میں سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں اور ان پر فور ی و یقینی عمل درآمد کے قوانین بنائے جائیں گے۔

o        جو جتنا زیادہ باختیار ہوگا اور جتنی زیادہ کرپشن کرے گا اس کی سزا بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی۔

o        کرپشن سے بنائی گئی تمام جائیدادیں اور اثاثے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ضبط کر لی جائیں گی۔

o        اصلاح کار قانون کے تحت کرپشن اور قومی دولت کے ضیاع کی اطلاع دینے اور اسے عملاً روکنے والے سرکاری ملازمین کو پرکشش نقد انعامات اور مکمل تحفظ دیا جائے گا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں







سوشل میڈیا لنکس