Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

چھت سب کے لیے


          ہم اپنے ملک کے تمام بے گھر افراد کے لیے اپنا گھر بنانے کی خواہش کو بنیادی حق تسلیم کرتے ہیں اور اس حق کی فراہمی کے لیے :

o        شہروں اور قصبوں میں نئی آبادیاں بسائی جائیں گی ، ایسے تمام گھرانے جو ملک میں کہیں بھی زمین یا مکان کے مالک یا حصہ دار نہ ہوں ،کو مفت زمین فراہم کی جائے گی ۔ ان سے صرف ترقیاتی اخراجات وصول کیے جائیںگے۔

o        غریب گھرانوں کو مکان بنانے میں سہولت کے لیے ،بنکوں سے آسان شرائط پر طویل مدتی غیر سودی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔

o        ہاس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے قرض نادہندگان کے بقایا جات میں سے سود کی رقم معاف کردی جائے گی ۔تمام بڑی فیکٹریوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ ملازمین کی رہائش گاہوں کا لازماً بندوبست کریں ۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس