Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ64..قیم حلقہ..تقرر اور برطرفی:

  1. ۔ قیم ِ حلقہ

    قیم حلقہ کا تقر رامیر حلقہ اپنی مجلس شوریٰ کے مشورے سے کرے گا اور وہ اسی وقت تک اس منصب پر قائم رہ سکے گا جب تک کہ امیرِ حلقہ اس کے کام سے مطمئن رہے۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس