Jamaat-e-Islami Pakistan | English |

دفعہ63.... فرائض و اختیارات:

  1. حلقہ کی مجلسِ شوریٰ کے فرائض وہ ہوں گے جو رکنیت شوریٰ کے حلف میں مذکور ہیں اور اس مجلس کے اختیارات حسب ذیل ہوں گے۔

    1۔ جماعت کے نصب العین اور مقاصد سے متعلق اور ان پر اثر انداز ہونے والے مسائل پر قراردادوں یا بیانات کی شکل میں اظہارِ رائے بشرطیکہ وہ بالائی نظام کی عام یا خاص پالیسی کے خلا ف نہ ہو۔

    2۔ اپنے حلقے اور ماتحت جماعتوں کے کام کا محاسبہ۔

    3۔ حلقہ کے بجٹ کی منظوری۔

    4۔امیرِ حلقہ پر اعتماد اور عدمِ اعتماد کی قرار داد منظور کرنا۔

 
 
 
 
     ^واپس اوپر جائیں









سوشل میڈیا لنکس